the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ناندیڑ: ۲۵؍مئی (اعتمادنیوز)ناندیڑ شہر سے قریب اردھاپور تعلقہ کے ایڑے گاؤں میں کینال کے پانی کو لے کر دو گروپ میں جھڑپ ہوگئی اور فلمی اسٹائل میں دونوں ہی گروپ کے افراد نے مارپیٹ کی جس میں کچھ افراد زخمی ہوگئے ۔ پولس پریس نوٹ کے مطابق ایڑے گاؤں کے سریش کپاٹے نے شکایت درج کرائی کہ ان کے کھیت میں آکر سنتوش کپاٹے ، بنڈو کپاٹے ، مینا کپاٹے ، سنتوش کا سسرا ، سنتوش کا بہنوئی ، سنتوش کی بہن لتا و دیگر تین افراد نے کینال کے پانی کا بہانہ کرکے اس کے ساتھ اور اس کے دو بھائیوں کے ساتھ مارپیٹ کی ۔ کتی



اور لکڑیوں سے ان پر حملہ کرکے انہیں زخمی کرڈالا ۔ اردھاپور پولس اسٹیشن میں مذکورہ ملزمین کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔ جبکہ دوسرے گروپ کے سنتوش کپاٹے نے شکایت درج کرائی کہ وہ اپنے بھائیوں کے ساتھ کھیت میں کام کررہا تھا کہ سریش کپاٹے ، چاندو کپاٹے ، آنند کپاٹے ، چاندو کا سسرا ، چاندو کی بیوی ارچنا ، پدمنی بائی کپاٹے یہ تمام نے آکر لوہے کے پھاؤڑے سے مارپیٹ کرکے انہیں کرڈالا ۔ اردھاپور پولس اسٹیشن میں دوسرے گروپ کے مذکورہ افراد کے خلاف بھی مارپیٹ کرنے اور دیگر دفعات کے ساتھ مقدمہ درج کیا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.